"آپ کے دل میں کیا ھے بتا دیجٸے یوں نہ خاموش رہ کر سزا دیجٸے یا تو وعدہ وفا آپ پورا کریں یا امیدوں کی شمع بجھا دیجٸے آپ کو چاہ کر کچھ نہ چاہا کبھی میری چاھت کا کچھ تو صلہ دیجٸے پھول مرجھا گٸے آپ کی چاہ میں مسکرا کر انھیں پھر کھلا دیجٸے" image uploaded on Dec. 13, 2020, 2:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
آپ کے دل میں کیا ھے بتا دیجٸے
یوں نہ خاموش رہ کر سزا دیجٸے
یا تو وعدہ وفا آپ پورا کریں
یا امیدوں کی شمع بجھا دیجٸے
آپ کو چاہ کر کچھ نہ چاہا کبھی
میری چاھت کا کچھ تو صلہ دیجٸے
پھول مرجھا گٸے آپ کی چاہ میں
مسکرا کر انھیں پھر کھلا دیجٸے
d  : آپ کے دل میں کیا ھے بتا دیجٸے یوں نہ خاموش رہ کر سزا دیجٸے یا تو وعدہ وفا - 
More images by dur_e_zahra: