"#مخلص_مرد ...؟؟؟
#مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس #محبت میں ہار جاتا ہے.
بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا, لیکن وہ #عورت جسے دِل سے چاہتا ہے, اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے. یہ تو مرد کی محبت ہے ،💕
ایسا مرد, عورت کی عزت کرتا ھے ﺍﻭﺭ عورت ﮐﺎ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮﺗﮯ, ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ کھونا نہیں چاہتا،
خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جن کے لیے وہ مرد رو رہا ہے نا..! اور مرد اپنی انا اور غصے کو ختم کر دیتا ھے-💕
عورت کو بھی سمجھنا چاہئیے مرد کیا چاہتا ہے..!
تو ضرور پکی بات ہے وہ مرد پوری زندگی آپ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہے ، آپ کو خوش رکھنا چاہتا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے.
💕" image uploaded on Dec. 13, 2020, 4:07 a.m. | Damadam