"جب سکندر اعظم جس کو (Alexander The Great) کہا
جاتا تھا
جس نے آدھی سی زیادہ دنیا فتح کی تھی.
لیکن جب پختونوں کے ساتھ جنگ کرنے میں مصروف تھا تو
4 سال لگ گئے جب وہ پختونخوا کے پہاڑوں میں لڑ رہا تھا۔
سکندر اعظم کی ماں نے اپنے بیٹے کو خط بھیجا کہ بیٹے تم نے
صرف 6 سال میں پوری دنیا فتح کر لی اور 4 سال ہو گئے
ایک ملک فتح نہ ہوا؟
سکندر اعظم نے اپنی ماں کو خط کا جواب لکھ دیا کہ ماں آپ
نے یونان میں صرف ایک سکندر اعظم کو جنم دیا یہاں ہر ماں
نے ایک ایک سکندر اعظم کو پیدا کیا ہے۔
Proud_To_Be_Pakhtoon😇👍" image uploaded on Dec. 13, 2020, 10:59 a.m. | Damadam