"🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹
صبح بَخیَر زِندَگی🌹اےاللّٰه پاک…!
ہم گناہ گار لوگ ہیں، ہمیں بخش دے، ہم سب کو ہدایت عطا فرما، اور ہمارےتمام کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف فرما، اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما،
اور ہمیں معاشی و معاشرتی بدحالیوں سےنجات عطا فرما…آمـــــین یارب العالمین🌹" image uploaded on Dec. 14, 2020, 2:06 a.m. | Damadam