"*اخـلاق کـو درسـت کـیجئـے* *⁦⁩اصــلاحی باتیں* *اُمید دینے والے بنیں...!* *آپ کے پاس سے جو اُٹھے آپ سے اُمید لے کر اُٹھے اور مسکراہٹ لے کر جائے..!* *خوش رہیـں، خوشیاں بانٹیں..!* بڑوں سے بڑوں کا ادب کریں چھوٹوں پر شفقت کریں💖فاطمہ نور💖" image uploaded on Dec. 14, 2020, 2:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*اخـلاق کـو درسـت کـیجئـے*
*⁦⁩اصــلاحی باتیں*
*اُمید دینے والے بنیں...!* 
*آپ کے پاس سے جو اُٹھے آپ سے اُمید لے کر اُٹھے اور مسکراہٹ لے کر جائے..!*
*خوش رہیـں، خوشیاں بانٹیں..!*
بڑوں سے بڑوں کا ادب کریں چھوٹوں پر شفقت کریں💖فاطمہ نور💖
f  : *اخـلاق کـو درسـت کـیجئـے* *⁦⁩اصــلاحی باتیں* *اُمید دینے والے بنیں...!*  - 
More images by fatiman: