"ایک ہاتھ اللہ کی طرف لینے کےلیے پھیلاؤ اور دوسرا مخلوق کو دینے کےلیے کھولو
عاجزی کے ذریعے اللہ سے لو
اور سخاوت سے بندوں کو دو
عبادت کر کے اللہ کے محبوب بن جاؤ
اور عمدہ اخلاق سے مخلوق کے محبوب بن جاؤ۔۔۔!!" image uploaded on Dec. 14, 2020, 3:13 a.m. | Damadam