"اگر تم کبھی خداکو قریب پاؤ تو اس سے پوچھنا کہ ارض و سما، دنیا و کائنات کی تخلیق سے پہلے ہرچیز سے پہلے اس نےکون سا لفظ لکھاتھا تو یقیناً جواب آئے گا
"محمد" ﷺاور یہ جان لوکہ "محمد"ﷺ کی پہلی "م" یعنی "محبوبِ خدا" اوردوسری م یعنی "محبت" صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم✿✿ ٱللّٰـﮬـُمَّ صَـلِِّ وَسَلِّـم٘ وَبَارِكۡ ؏َـلَىۡ سَيِّـدِنَا ﷺםבםבﷺ وَّعَلَىٰ آلِهٖ وَاصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَــّلِـمٌ تَسۡلِيۡمَـاً ڪَثِيۡراً ڪَثِيۡراً ✿✿خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️" image uploaded on Dec. 15, 2020, 5:07 p.m. | Damadam