"وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھی وہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی آج اس نے بھی پیغام یہی بھجوایا ہے سب مایا ہے ابن انشا" image uploaded on Dec. 16, 2020, 8:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھی 
وہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی 
آج اس نے بھی پیغام یہی بھجوایا ہے 
سب مایا ہے 
ابن انشا
S  : وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھی وہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی  - 
More images by Savi007: