"وہ اکثر کہا کرتی تھی... محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے. ایک دن میں نے اس سے پوچھا.. مجھے تمھاری بات کی سمجھ نہیں آئی.میں نے تو سنا ہے محبت کا رنگ سرخ ہوتا ہے.وہ مسکرا کے بولی......تم نے کبھی آسماں کو دیکھا ہے..؟آسماں بھی تو نیلا ہے....سمندر بھی تو نیلا ہے.....پرسکون. ...گہرا. ..نمکین.محبت میٹھی نہیں ہوتی....نمکین ہوتی ہےمحبت تو آنسو دیتی ہے...آنسو بھی تو نمکین ہوتے ہیں محبت بھی تو بارش کی صورت ہوتی ہےتھوری برسے کم لگتی ہےزیادہ برس جائے تو سب برباد کر دیتی ہےوہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہےپچھلے سال اس کی بھی موت ہو گئی تھی!کسی زہریلی چیز کے کاٹنے سےدیکھنے والے کہتے ہیں کے مرنے کے بعد اس کا رنگ بھی نیلا ہو گیا تھا.!وہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔" image uploaded on Dec. 16, 2020, 2:07 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ اکثر کہا کرتی تھی...
محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے.
ایک دن میں نے اس سے پوچھا..
مجھے تمھاری بات کی سمجھ نہیں آئی.میں نے تو سنا ہے محبت کا رنگ سرخ ہوتا ہے.وہ مسکرا کے بولی......تم نے کبھی آسماں کو دیکھا ہے..؟آسماں بھی تو نیلا ہے....سمندر بھی تو نیلا ہے.....پرسکون. ...گہرا. ..نمکین.محبت میٹھی نہیں ہوتی....نمکین ہوتی ہےمحبت تو آنسو دیتی ہے...آنسو بھی تو نمکین ہوتے ہیں محبت بھی تو بارش کی صورت ہوتی ہےتھوری برسے کم لگتی ہےزیادہ برس جائے تو سب برباد کر دیتی ہےوہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہےپچھلے سال اس کی بھی موت ہو گئی تھی!کسی زہریلی چیز کے کاٹنے سےدیکھنے والے کہتے ہیں کے مرنے کے بعد اس کا رنگ بھی نیلا ہو گیا تھا.!وہ اکثر کہا کرتی تھی محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔
M  : وہ اکثر کہا کرتی تھی... محبت کا رنگ نیلا ہوتا ہے. ایک دن میں نے اس سے - 
More images by MsC: