"*ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دُوری قربت کا رُوپ دھارتی ہے، ہر غم اور دُکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں اور کوئی غم غم نہیں...!*" image uploaded on Dec. 19, 2020, 2:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر - 
More images by Areeba-chaudhry: