Life Advice A-S-Malik : باپ نے بیٹے سے کہا بیٹا جب چلو تو دھیان سے چلا کرو۔ بیٹے نے جواب دیا۔ ... MORE▼پیارے ابا جان آپ بھی دھیان سے چلیں کیونکہ میں آپ کے نقش قدم پہ چلتا ہوں۔! - 5 years, 1 month ago LINK 5REPLIES More images by A-S-Malik: