"یہ نوجوان جو کوئی بھی ہے اس کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا ہو یا کچھ اور لیکن اس نے پاکستانی عوام کی ارطغرل کا کردار نبھانے والے اداکار سے محبت میں اس ترکش مہمان کو پاکستان لانے پر اپنے دس لاکھ ڈالرزجھونک دیئے ۔اب اس نوجوان پرالزامات سامنے آرہے ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ موصوف اشتہاری ہے اور اس پر متعدد ایسے مقدمات جس میں انہوں نے لوگوں کو سرکاری نوکریوں کا جھانسا دیکر لوٹا. سوشل میڈیا پران باتوں کو لیکر ہنگامہ برپا کیا گیا ہے کہ ترکش مہمان اداکار کو دھوکا دیا گیا ہے ۔۔ ترک اداکار کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے حوالے پاکستان کیاچل رہا ہے یعنی یہ ہم لوگ ہی ہیں جو اس بات پر بضد ہے کر انگین التان کے ساتھ دھوکا ہوا ہے . انگين التان نے تو اعتراض نہیں کیا مگر ہمارے اپنے لوگ جوق در جوق سامنے أرہے کہ میرے ساتھ بھی دھوکا ہوا ان کے بھی دهوکا ہوا" image uploaded on Dec. 20, 2020, 7:26 a.m. | Damadam