"استاد کی عزت کرنے والے شاگرد ہی معاشرہ میں عزت پاتے ہیں!!!!
تھانہ سول لائنز بہاولپور کے ایس ایچ او فرحان حسین کے ساتویں کلاس کے استاد سید انور شاہ صاحب آج جب تھانہ میں ان کے پاس کسی مسلے کے لئے آئے تو ایس ایچ او صاحب نے انکے قدموں میں بیٹھ کر انکا نہ صرف مسئلہ سنا بلکہ اسکو فوری طور پر حل بھی کیا!!!!
استاد صاحب کی عزت افزائی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے سیلوٹ❤️❤️❤️" image uploaded on Dec. 20, 2020, 7:57 a.m. | Damadam