"دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے اک لفظ جو کہہ دیں تو وہی لفظ ہے آخر کٹ جائے زبان بات کو بدلا نہیں کرتے 🥀🥀🥀" image uploaded on Dec. 20, 2020, 9:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے
ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے
اک لفظ جو کہہ دیں تو وہی لفظ ہے آخر
کٹ جائے زبان بات کو بدلا نہیں کرتے
🥀🥀🥀
N  : دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے اک - 
More images by Nice_people786: