"اک کشمکش سی طاری ہے.. سرد تاریک راتوں میں ۔ کچھ سوچیں شور مچاتی هیں... عجیب سی کچھ سوالات اٹھاتی هیں... نجانے کہاں سے آتی هیں .. بہت بے چین کرتی هیں.. شاید کچھ اندر بہت اندر چھپا هوا ہے... جو باہر کی اس دنیا سے ڈرا ہوا ہے... .. میرے اعصاب پر سوار... اک عجیب سی بے قراری ہے .. نجانے کب تک اور چلنا ہے ابھی.. اک سفر طے کرنا ہے ابھی... ابھی ابھی تو اک شام ڈھلی ہے... اک عمر اور چلنا ہے ابھی... سرد تاریک راتوں میں بہت تھکا دیتی ھیں مجھے کچھ سوچیں جگا دیتی هیں مجھے... 🌿🍁🍂🍃" image uploaded on Dec. 22, 2020, 11:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اک کشمکش سی
طاری ہے..
سرد تاریک راتوں میں ۔
کچھ سوچیں شور مچاتی هیں...
عجیب سی
کچھ سوالات اٹھاتی هیں...
نجانے کہاں سے آتی هیں .. بہت بے چین کرتی هیں..
شاید کچھ اندر بہت اندر چھپا هوا ہے... جو باہر کی اس دنیا
سے ڈرا ہوا ہے...
.. میرے
اعصاب پر سوار... اک
عجیب سی بے قراری ہے ..
نجانے کب تک اور چلنا ہے ابھی..
اک سفر طے کرنا ہے ابھی...
ابھی ابھی تو اک شام ڈھلی ہے...
اک عمر اور چلنا ہے ابھی...
سرد تاریک راتوں میں
بہت تھکا دیتی ھیں مجھے
کچھ سوچیں جگا دیتی هیں مجھے...
🌿🍁🍂🍃
A  : اک کشمکش سی طاری ہے.. سرد تاریک راتوں میں ۔ کچھ سوچیں شور مچاتی هیں... عجیب - 
More images by Ayeshy_gul: