"وہ میری نظر سے چھپیں گے کیا، جو مکین ہیں میرے خیال میں۔۔۔!!! انھیں جب بھی چاہوں میں دیکھ لوں، میں کہیں سہی وہ کہیں سہی۔۔۔!!!" image uploaded on Dec. 23, 2020, 3:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ میری نظر سے چھپیں گے کیا،
جو مکین ہیں میرے خیال میں۔۔۔!!!
انھیں جب بھی چاہوں میں دیکھ لوں،
میں کہیں سہی وہ کہیں سہی۔۔۔!!!
C  : وہ میری نظر سے چھپیں گے کیا، جو مکین ہیں میرے خیال میں۔۔۔!!! انھیں جب بھی - 
More images by Captain_Rani: