"قَدر والے بَن جاؤ جو تُمہاری قَدر کرتا ہے اُس کی بے قَدرِی نہ کرو جو تمہیں عِزت دیتا ہے اُس کی تحقِیر نہ کرو اُس کی تردِید نہ کرو جو تمہارے سَامنے خُود اپنی ذَات کو رَد کرتا ہے ہر جَذبے ہر احساس کا احترَام کرو خواہ وہ حقِیقی زِندگی میں کِتنا ہی بے معنی اور لاحَاصِل کُیوں نہ" image uploaded on Dec. 23, 2020, 10:32 p.m. | Damadam