"﷽🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹 صبح بخیر پاکستان🌹 الحمدللّٰہ ہر موسم اور ہر نعمت کے لئے🌹تکلیف کااظہار نہ کرنا 💖شکر کے درجے میں داخل هونے کے🍃 برابر هے،خوشی اور غم موسموں🍃 کی طرح آتےجاتے رهتے هیں!!
انسان کے 💕شکر کرنے پر الله تعالی💖 نعمتوں کو بڑها 🍃دیتا هے،مزید نوازتا هے.اسلیے اپنی💖زبان کو شکر💕 کا عادی بنائیے 🍃بجائے شکوه و شکایت کرنے کے میسر و موجود پر شکر ادا کیجیے🍃🌸🌸🌼🌼🌸
ایک سا وقت کبھی۔۔۔ رہ نہیں سکتا🍃
دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں، گزر جاتے ہیں-"
اللہ 💖سے دعا ہے ہر دن🍃 آپکی زندگی💕 میں اچھا
وقت ہی رہے۔آپکے لیے آنےوالا🍃 ہر نیا دن پہلے🍃 سے زیادہ خوشیوں🍃 سے بھر پور ہو۔🌹آمین🌹" image uploaded on Dec. 24, 2020, 2:13 a.m. | Damadam