"*🌸Reminder*
ہمیشہ اپنے نفس کے خلاف جہد کریں اور خود کو جتنا ہو سکے گناہوں سے بچائیں۔
اورخود سے بھی زیادہ دوسروں کے لیے فکر کریں کہ کہیں وہ آپ کی وجہ سے کسی گناہ میں ملوث نا ہوں۔
کیونکہ آپ شاید اپنے گناہ سے توبہ کر لیں پر دوسرے نا کر سکیں اور اس طرح
آپ ان کی تباہی کا سبب بنو گے اور ان کے گناہ آپ کی تباہی کا!!!
اس لیے اپنے لیے بھی فکر مند رہیں اور دوسروں کے لیے بھی۔" image uploaded on Dec. 24, 2020, 2:15 a.m. | Damadam