F_khan_hi : بتا دی عمر میں نے اس کی اک آواز سننے میں اسے جب بولنا آیا تو بہرا ھو گیا... MORE▼تھا میں نہ میرا نام تھا نہ دام بازار محبت میں بس اس نے بھاؤ پوچھا اور مہنگا ہو گیا تھا میں - 5 years, 2 months ago LINK More images by F_khan_hi: