"وہ حلب کی گلیوں سے لیکر
اکتائے خان کے جنگلوں تک کا سفر
وہ حلیمہ کی غزالی آنکھوں سے لیکر
گوکچی لیلی اصلحان کے ٹکراو تک کا سفر
وہ کورتوغلو سے لیکر الباستی الیچانک تک کا سفر
وہ راہ حق پر چلنے کا راستہ لئے
ارتغل کا عثمان تک کا سفر
أه موت آہ حلیمه و حائمہ کی ٹھنڈی باہوں سے لیکر
قبر کی اندھیری راتوں تک کا سفر
اختتام کو پہنچا اختتام کو پہنچا
آه حسین موت آه دی
😞😓😓😓" image uploaded on Dec. 25, 2020, 11:19 a.m. | Damadam