"بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح جب لندن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک انگریز پروفیسر ’پیٹرز ان سے شدید نفرت کرتے تھے‘ ایک دن پروفیسر ڈائننگ روم میں لنچ کر رہے تھے تو محمد علی جناح بھی اپنی ٹرے لے کر اسی ٹیبل پر بیٹھ گئے۔
پروفیسر کو اچھا نہ لگا اور اس نے محمد علی جنا ح کو کہا ’’کیا آپ کو نہیں پتہ کہ ایک پرندہ اور سور ساتھ بیٹھ کر نہیں کھا سکتے؟‘‘
جناح نے پراطمینان لہجے میں جواب دیا کہ آپ پریشان نہ ہوں” میں اُڑ کر کسی دوسرے ٹیبل پر چلا جاؤں گا‘‘جناح کے اس جواب پرپروفیسر کوبہت غصہ آیا
اور اس نے انتقام کا فیصلہ کر لیا‘اگلے ہی دن پروفیسر نے جناح سے سوال کیا کہ اگر تم کو راستے میں دو بیگ ملیں اور ایک میں دولت اور دوسرے میں دانائی ہو تو تم کس کو اٹھاؤ گے؟
جناح نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جواب دیا کہ ’’دولت‘‘۔ جناح کے اس جواب پر پرو" image uploaded on Dec. 25, 2020, 1:53 p.m. | Damadam