"رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا" image uploaded on Dec. 27, 2020, 9:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں 
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا 
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ 
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
A  : رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا  - 
More images by Ain_25: