"*خستہ دیواروں کو رنگ کرنے سے کیا وہ مضبوط ہو جاتی ہیں نہیں ہوتی* ___ *اس طرح باطن کی تبدیلی کے بغیر ظاہر کی تبدیلی کوئی اہمیت نہیں رکھتی __ جب اندر مضبوط ہو گا تو ظاہر خود بخود نکھر جائے گا ___* *اس لیے کہتے ہیں باطن کی تبدیلی کے بغیر ظاہر کی تبدیلی خام خیالی کے سوا کچھ نہیں ___*" image uploaded on Dec. 28, 2020, 2:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : *خستہ دیواروں کو رنگ کرنے سے کیا وہ مضبوط ہو جاتی ہیں نہیں ہوتی* ___ *اس طرح - 
More images by Areeba-chaudhry: