"﷽🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹 صبح بخیر پاکستان🌹 الحمدللّٰہ ہر موسم اور ہر نعمت کے لئے🌹یااللہﷻ💖 جو تو نے عطا 🍃کیا اورجو تو نے عطا نہیں🍃 کیا اور جو تو نے دے کر لے لیا ان🍃 سب پر تیرا شکر✨ کیونکہ جوتونےعطاکیا وہ تیری💖 نعمت جو تو نے عطا نہیں کیا 🍃اس میں تیری حکمت💖 اور جو تو نے دے کر لے لیا وہ ہمارا🍃 امتحان یا اللہﷻ 💖ہمیں ہر حال🍃 میں اپنا شکرادا💕 کرنے والا بنا دے.🌹آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🌹" image uploaded on Dec. 28, 2020, 2:44 a.m. | Damadam