"اگر آپ کسی سے بے پناہ محبت کے دعویٰ دار ہیں
تو اُسے تحفے میں نماز دیجیئے 🍃✨
قرآن پاک ترجمہ و تفسیر کے ساتھ دیجیئے✨🍃
اِس سے اچھی کوئی محبت نہیـــــں
جو دنیاں اور آخرت میں دونوں کے لیے بخشـــش کا ذریعہ بنے گی✨🍃..بیشـــــک" image uploaded on Dec. 28, 2020, 2:16 p.m. | Damadam