"🌹﷽🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹وَقَلِيلٌ مِنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ [سبأ: 13]
''اور میرے بندوں میں شکر گزار تھوڑے ہیں۔''
اور کامیاب وہ ہے جو اللہ کی نعمتیں چاہے تھوڑی ہوں یا زیادہ اس کا شکر ادا کرتے ہیں -
الحمدللہ دائما" و ابدا"🌹🌹" image uploaded on Dec. 29, 2020, 2:23 p.m. | Damadam