"مجھے اس سے محبت کرنا نہیں آتی۔۔ لیکن میں اسکی دیوانی کہلائی جاتی ہوں۔۔🙂 وہ جب بھی پرشان ہوتا ہے۔۔ میرے لب بس اسکی خیریت کےلیے ہی ہلتے ہیں میرا پورا وجود دعا بن کے اس کے حصار میں رہتا ہے۔۔۔ یہاں تک کے دلِ بے قرار کو قرار دینے کےلیے اسکی ان گنت تصویروں سے باتیں کرتی ہوں۔۔۔ یہاں تک کے کب موبائل گال کے نیچے رکھ کے دور خلا میں اس کو خود کے ساتھ دیکھنا شروع کردیتی ہوں۔۔ اور آہستہ آہستہ نمکین پانی آنکھوں کی قید سے ہوتا موبائل سکرین پے گرنا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔ مگر میری اس محبت کا گواہ میرا خدا ہے۔🥀 Z I N I...❤" image uploaded on Dec. 30, 2020, 5:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے اس سے محبت کرنا نہیں آتی۔۔
لیکن میں اسکی دیوانی کہلائی جاتی ہوں۔۔🙂
وہ جب بھی پرشان ہوتا ہے۔۔
میرے لب بس اسکی خیریت کےلیے ہی ہلتے ہیں 
میرا پورا وجود دعا بن کے اس کے حصار میں رہتا ہے۔۔۔
یہاں تک کے دلِ بے قرار کو قرار دینے کےلیے اسکی ان گنت تصویروں سے باتیں کرتی ہوں۔۔۔
یہاں تک کے کب موبائل گال کے نیچے رکھ کے دور خلا میں اس کو خود کے ساتھ دیکھنا شروع کردیتی ہوں۔۔
اور آہستہ آہستہ نمکین پانی آنکھوں کی قید سے ہوتا موبائل سکرین پے گرنا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔
مگر میری اس محبت کا گواہ میرا خدا ہے۔🥀
Z I N I...❤
P  : مجھے اس سے محبت کرنا نہیں آتی۔۔ لیکن میں اسکی دیوانی کہلائی جاتی ہوں۔۔🙂 وہ - 
More images by Princess-Zini: