"ابھی تازی کی تازی لے گیا ہے قسم سے عشق بازی لے گیا ہے حقیقی تو نہیں جاتا وہاں تک جہاں تک یہ مجازی لے گیا ہے" image uploaded on Dec. 30, 2020, 6:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ابھی تازی کی تازی لے گیا ہے
قسم سے عشق بازی لے گیا ہے
حقیقی تو نہیں جاتا وہاں تک 
جہاں تک یہ مجازی لے گیا ہے
K  : ابھی تازی کی تازی لے گیا ہے قسم سے عشق بازی لے گیا ہے حقیقی تو نہیں جاتا - 
More images by Kingkhan_99: