"درس حدیث: (کسی مؤمن کو، کوئی کپڑا پہنانا) ایک سائل آیا اور ابن عباس رضی الله عنہما سے کچھ مانگا تو انہوں نے اسے ایک کپڑا دیا اور کہا: میں نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: جو کوئی مسلمان کسی مسلمان بھائی کو کوئی کپڑا پہناتا ہے تو وہ تب تک الله تعالیٰ کی حفاظت میں رہتا ہے جب تک اس کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی اس کے جسم پر باقی رہتا ہے۔ (ترمذی حدیث 2484)" image uploaded on Dec. 31, 2020, 5:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
M  : درس حدیث: (کسی مؤمن کو، کوئی کپڑا پہنانا) ایک سائل آیا اور ابن عباس رضی - 
More images by Mohsin_memon: