"نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی غاصب بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا" image uploaded on Dec. 31, 2020, 10:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نتیجہ پھر وہی ہوگا
سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو
بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہونگے
سنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت
وہی قاتل وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا
A  : نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے - 
More images by A-S-Malik: