fatiman : شکریہ ان لوگوں کاجومجھ سےنفرت کرتےہیں کیونکہ انہوں نےمجھےمضبوط بنایا. شکریہ... MORE▼انلوگوں کاجومجھسے پیار کرتےہیں کیونکہ انہوں نےمجھےحوصلہ دیاشکریہ انلوگوں کاجومیرےلیےپریشان ہوئےاوردراصل مجھے بتایاکہ وہ میرابہت خیال رکھتے ہیں. شکریہ اللّه کاجس نےتمام حالات کاسامناکرنےہمت دی. 🌹الوداع2020🌹 - 3 years, 11 months ago LINK More images by fatiman: