"*✦ ایسے کلمات جو عرش کے اردگرد گھومتے رہتے ہیں اور اپنے کہنے والوں کا اللہ کے سامنے ذکر کرتے ہیں*
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ
❤️ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 🕋 اللہ تعالیٰ کا جلال جو تم ذکر کرتے ہو وہ تسبیح ( «سبحان الله» ) ، تہلیل، («لا إله إلا الله») ، اور تحمید، («الحمد لله») ہے، یہ کلمے عرش کے اردگرد گھومتے رہتے ہیں، ان میں شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح آواز ہوتی ہے، اپنے کہنے والے کا ذکر کرتے ہیں ( اللہ کے سامنے ) کیا تم میں سے کوئی یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کے لیے ایک ایسا شخص ہو جو اللہ تعالیٰ کے سامنے اس کا برابر ذکر کرتا رہے*
(سنن ابن ماجہ٣٨٠٩) صحیح" image uploaded on Jan. 5, 2021, 7:25 a.m. | Damadam