"🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌹صبر، شکر، ذکر، اور فکر
چاروں بہت بڑے درجے رکھتے ہیں."1-صبر: مشکل کو ٹالتا ہے.
2-شکر: نعمت کوبڑھاتا ہے.
3-ذکر: درجات کو بلند کرتا ہے.
4-فکر: گناہوں سے روکتا ہے،
رب ذوالجلال! ہم سب کو ان چاروں درجوں سے سرفراز فرمائے🌹
آمین ثم آمین🌹" image uploaded on Jan. 5, 2021, 3:16 p.m. | Damadam