"ٹہنیاں بھیگتی جاتی ہیں دھواں اٹھتا ہے
جب سے سُلگا ہے گلستان بہت سردی ہے
کہیں جمتی ہوئی سوچیں کہیں ٹھٹھرے ہوئے خواب
شہر کا شہر ہے سنسان بہت سردی ہے
دور تک کوئی نہیں یخ کے خرابے میں عطاؔ
اے شرر خانۂ امکان بہت سردی ہے
۔۔۔۔" image uploaded on Jan. 5, 2021, 7:35 p.m. | Damadam