"کتنا مشکل ہے نا؟ یہ کہنا سب ٹھیک ہے، خود کو دلاسے دینا، خود میں خامیاں تلاش کرنا، اپنے آپ کو رد کرنا؟ کسی کیلئے اپنے آپ کو نامناسب سمجھنا؟ یہ کہنا کے چلو اچھا ہوا مصلحت ہوگی پروردگار کی، اور اسی لمحے زیر لب طنزاً مسکرا دینا____ تحریر؛ اسرار/ عین" image uploaded on Jan. 6, 2021, 11:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کتنا مشکل ہے نا؟
 یہ کہنا سب ٹھیک ہے،
خود کو دلاسے دینا،
 خود میں خامیاں تلاش کرنا، 
اپنے آپ کو رد کرنا؟
 کسی کیلئے اپنے آپ کو نامناسب سمجھنا؟
 یہ کہنا کے چلو اچھا ہوا مصلحت ہوگی پروردگار کی،
اور اسی لمحے زیر لب طنزاً مسکرا دینا____
تحریر؛
اسرار/ عین
A  : کتنا مشکل ہے نا؟ یہ کہنا سب ٹھیک ہے، خود کو دلاسے دینا، خود میں خامیاں - 
More images by Ain_25: