""جو میں چاہتی ہوں، وہ مجھے نہیں ملتا, اتنی شدت سے خواہش کرتی ہوں، کوشش کرتی ہوں، دعا کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا "
اللّٰه پاک فرماتے ہیں ,
وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ
شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس میں نہ ہو_" ♥️💯" image uploaded on Jan. 7, 2021, 3:46 a.m. | Damadam