"عجیب رسم ہے چارہ گروں کے محفل کی لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں۔🙄 غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں۔۔۔😢😢" image uploaded on Jan. 7, 2021, 4:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
عجیب رسم ہے چارہ گروں کے محفل کی 
لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں۔🙄
غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو 
امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں۔۔۔😢😢
M  : عجیب رسم ہے چارہ گروں کے محفل کی لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں۔🙄 غریب شہر - 
More images by Mohsin_memon: