""کون کہتا ہے کہ ناول پڑھنے والی لڑکیوں کو"جہان"یا "سالار" چاہیے ہوتا ہے ؟؟؟؟
😏😏
انھیں تو بس وہ چاہیے ہے
جو سالار جیسی محبت کرسکے!! ❤
جو جہان کی طرح جنت کا ساتھی بن سکے !!😇💑
جو فارس کی طرح ہمیشہ ساتھ نبھانے والا ہو!! 🥰
جو عمر کی طرح ان کا خیال رکھ سکے!! 🙃😍
جو عالیان کی طرح تھوڑا پاگل اور پیارا ہو!! 😅
جو ہاشم کی طرح ہینڈسم ہو اور سب سنبھال سکے!! 😎😊
جو معید کی طرح محبت کو پاکیزہ رکھنا جانتا ہو!! 🥰🥀
❤اور جو فاتح جیسا اچھا دوست بھی بن سکے!! 👩❤️👩🥰
بس اتنی سی معصوم خواہشات رکھتی ہیں ناول کی دیوانیاں 😇
✌️💖 #Hoor Malik💕💞" image uploaded on Jan. 7, 2021, 8:30 a.m. | Damadam