"دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں کوشش کریں آپ ان میں رہیں ___ساحل پر کھڑے لوگ ڈوبنے والے کو دیکھتے ہیں لیکن امداد کوئی نہیں کرتا ___کبھی کبھی دعا بہت جلد قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر کرنے کی بجائے یہ کہتے ہیں کاش کچھ اور مانگ لیتے___" image uploaded on Jan. 10, 2021, 5:47 p.m. | Damadam