"کبھی جب ہم نہیں ہونگے ہمارا مان رکھ لینا دعاؤں کی حدوں میں تم کہیں بھی نام رکھ لینا تمھاری مسکراہٹ ہے ہماری زندگی جاناں ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں کہیں بےنام رکھ لینا.... 💞💞 ❤❣😍😘👉KaShmi®ii✌" image uploaded on Jan. 13, 2021, 6:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی جب ہم نہیں ہونگے
ہمارا مان رکھ لینا
دعاؤں کی حدوں میں تم
کہیں بھی نام رکھ لینا
تمھاری مسکراہٹ ہے
ہماری زندگی جاناں
ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں
کہیں بےنام رکھ لینا.... 💞💞
❤❣😍😘👉KaShmi®ii✌
E  : کبھی جب ہم نہیں ہونگے ہمارا مان رکھ لینا دعاؤں کی حدوں میں تم کہیں بھی نام - 
More images by Ehsaan_Gerdazii: