"ایک دن اس نے یوں ہی ہنستے ہوئے مجھ سے پوچھا میں کہاں ہوں؟ 🙂 میں نے کہا: میرے
دل میں ،، میری دھڑکن میں ،، میری روح میں ،،😚 میری سانس میں ،، میرے دن میں ،، میری 😚رات میں میری ذات میں،، میرے جذبات میں.🖤🥀 یہ سن کر وہ خاموش ہو گیا پھر اس نے پوچھا اور میں کہاں نہیں ہوں؟🙂 یہ سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور میں نے کہاں: میری قسمت میں ،" image uploaded on Jan. 13, 2021, 9:52 a.m. | Damadam