"یہ ہیں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے وہ خوش نصیب فاضل جج راجہ جواد عباس حسن صاحب،،،جنہوں نے آج تین گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سزائے موت دینے کا تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔۔۔
جناب راجہ جواد عباس حسن صاحب!پوری امت مسلمہ آپ کو آج کے تاریخ ساز فیصلے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔۔۔🍂🍂🍂🍂🍂" image uploaded on Jan. 13, 2021, 2:35 p.m. | Damadam