"میں نے کبھی چوڑیاں تو کیا انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی میری دوستیں ہمیشہ بیگ میں کنگھی رکھتی تھیں جبکہ میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتی بٹوے کو بھی بوجھ سمجھتی تھی پرس میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے تھے سفر پہ جاتی تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیبت بن جاتا تھا اور بہت بوجھ لگتا تھا اتنا سا کام بھی، یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتی تھی..... اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے اور ایسے اضافى لوگ بهى پسند نہیں جو فوج پر تنقید کرتے هیں.. ❤️💞" image uploaded on Jan. 14, 2021, 5:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے کبھی  چوڑیاں تو کیا 
انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی 
میری  دوستیں ہمیشہ بیگ میں کنگھی رکھتی تھیں 
جبکہ میں ہاتھوں کی انگلیوں سے بال سیدھے کرلیا کرتی 
بٹوے کو بھی بوجھ سمجھتی تھی 
پرس میں کاغذ پیسے اور دیگر اشیا آزاد گھومتے رہتے تھے
سفر پہ جاتی تو ایک کپڑوں کا جوڑا ساتھ لے جانا مصیبت بن جاتا تھا اور بہت بوجھ لگتا تھا اتنا سا کام بھی، یہ سب چیزیں میں اضافی سمجھتی تھی..... اور اضافی چیزیں بوجھ تھیں میرے لیے اور ایسے اضافى لوگ بهى پسند نہیں جو فوج پر تنقید کرتے هیں..
❤️💞
S  : میں نے کبھی چوڑیاں تو کیا انگلی میں انگوٹھی تک نہیں پہنی میری دوستیں - 
More images by SiduSemi: