"*عورتیں عظیم لوگ تیار کرتی ہیں* 1 امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی تربیت انکی ماں نے کی 2 امام بخاری رحمہ اللہ کی تربیت انکی ماں نے کی 3 امام شافعی رحمہ اللہ کی تربیت انکی ماں نے کی 4 محمد الفاتح فاتح قسطنطینیہ کی تربیت انکی ماں نے کی 5 امام ابن تيميہ رحمہ اللہ کی تربیت انکی ماں نے کی 6 حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی تربیت انکی ماں نے کی *ایک نیک عورت کی وجہ سے پورا گھر بلکہ پورا معاشرہ تربیت پاتا ہے تعمیر ہوتا ہے*" image uploaded on Jan. 16, 2021, 5:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : *عورتیں عظیم لوگ تیار کرتی ہیں* 1 امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی تربیت انکی - 
More images by Areeba-chaudhry: