"کیسی ہو ؟؟ ٹھیک ۔۔ کیا کر رہی ہو ؟؟ کچھ نہیں ۔۔ موسم کیسا ہے ؟؟ دیکھا نہیں ۔۔ تم مجھ سے ناراض ہو ؟؟ نہیں ۔۔ تمہارا لہجہ اتنا اکھڑ کیوں ہے ؟؟ میں ایسی ہی ہوں ۔ میرے ساتھ تو تمہارا لہجہ ایسا نہیں تھا ؟؟ میرا لہجہ سب کے ساتھ ایسا ہی ہے ۔ میرا شمار سب میں تو نہیں ہوتا ؟؟ جو بھی ہے ۔۔ کب سے اٹھی ہو ؟؟ کافی دیر سے ۔۔ مجھے میسج کیوں نہیں کیا ؟؟ دل نہیں کیا۔۔ کیا اب مجھ سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا تمہارا ؟؟ ہمم۔۔ کیا مطلب ہمم؟؟ کچھ نہیں ۔۔ اگر میں کچھ نہ پوچھوں تو ؟؟ ٹھیک ہے پھر مجھے سونا ہے ۔۔ فی امان اللہ ۔۔ تمہارا یہ انداز مجھے کھا جائے گا ۔۔ میں ایسی ہی ہوں ۔۔ تم مجھے کھو کے پچھتاؤ گی اللہ حافظ ۔خوش رہو ۔۔ 🖤🥀" image uploaded on Jan. 18, 2021, 6:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کیسی ہو ؟؟
ٹھیک ۔۔
کیا کر رہی ہو ؟؟
کچھ نہیں ۔۔
موسم کیسا ہے ؟؟
دیکھا نہیں ۔۔
تم مجھ سے ناراض ہو ؟؟
نہیں ۔۔
تمہارا لہجہ اتنا اکھڑ کیوں ہے ؟؟
میں ایسی ہی ہوں ۔
میرے ساتھ تو تمہارا لہجہ ایسا نہیں تھا ؟؟
میرا لہجہ سب کے ساتھ ایسا ہی ہے ۔
میرا شمار سب میں تو نہیں ہوتا ؟؟
جو بھی ہے ۔۔
کب سے اٹھی ہو ؟؟
کافی دیر سے ۔۔
مجھے میسج کیوں نہیں کیا ؟؟
دل نہیں کیا۔۔
کیا اب مجھ سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا تمہارا ؟؟
ہمم۔۔
کیا مطلب ہمم؟؟
کچھ نہیں ۔۔
اگر میں کچھ نہ پوچھوں تو ؟؟
ٹھیک ہے پھر مجھے سونا ہے ۔۔ فی امان اللہ ۔۔
تمہارا یہ انداز مجھے کھا جائے گا ۔۔
میں ایسی ہی ہوں ۔۔
تم مجھے کھو کے پچھتاؤ گی
اللہ حافظ ۔خوش رہو ۔۔
🖤🥀
C  : کیسی ہو ؟؟ ٹھیک ۔۔ کیا کر رہی ہو ؟؟ کچھ نہیں ۔۔ موسم کیسا ہے ؟؟ دیکھا نہیں - 
More images by Chanda+princess: