"میرى کہانى کوئى خاص نہیں ایک عام لڑکى جیسى هے. جیسے آٹھ سال کى عمر سے هى فوج کا شوق هوا چهوٹى سى تهى کے گهر میں هى ڈرل کرتى تهى . جوانى میں اس شوق نے جنون کى شکل اختیار کر لى . جب محنت , جنون, مل گئے تو میرى خواهش پورى هوگئى.لوگ سمجهتے ہیں میں نے آسانى سے اپنى منزل پائى هے. لیکن انهیں نہیں پتہ میں آگ کے سمندر میں ایسا غوطہ لگایا جس کى سانس میں نے کنارے پر آ کر لى هے Ab ap ki bari😊😊❤" image uploaded on Jan. 19, 2021, 3:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرى کہانى کوئى خاص نہیں ایک عام لڑکى جیسى هے. جیسے آٹھ سال کى عمر سے هى فوج کا شوق هوا چهوٹى سى تهى کے گهر میں هى ڈرل کرتى تهى . جوانى میں اس شوق نے جنون کى شکل اختیار کر لى . جب محنت , جنون,  مل گئے تو میرى خواهش پورى هوگئى.لوگ سمجهتے ہیں میں نے آسانى سے اپنى منزل پائى هے. لیکن انهیں نہیں پتہ میں آگ کے سمندر میں ایسا غوطہ لگایا جس کى سانس میں نے کنارے پر آ کر لى هے 
Ab ap ki bari😊😊❤
S  : میرى کہانى کوئى خاص نہیں ایک عام لڑکى جیسى هے. جیسے آٹھ سال کى عمر سے هى فوج - 
More images by SiduSemi: