"کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا۔لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ھوگۓ ہیں لیکن بہتری کے لیے لیےراستے الگ کرنا پڑتےہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوٸ ہوتی ھے ۔ہو سکتا ھے جسے اپ بے رخی سمجھ رھے ہو وہ اس شخض کی ذات کا اذیت بھرا دور ھو۔" image uploaded on Jan. 20, 2021, 3:26 p.m. | Damadam