"قدرت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا حسن وقت کی قید سے آزاد ہوتا ہے قدرت کے حسین مناظر کو دیکھنے کے لیے کسی خوبصورت مقام پر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ صرف حسن کو محسوس کرنے والے دل اور نگاہ کی ضرورت ہوتی ہے اس وقت سردی کے موسم نے ہر چیز کو جما کر رکھ دیا ہے اس جمی ہوئی برف کو کیمرے کی آنکھ نے کچھ اس طرح مقید کیا کہ دیکھنے والے بے ساختہ رب کائنات کی ثنا پر مجبور ہو گئے" image uploaded on Jan. 20, 2021, 7:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
H  : قدرت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا حسن وقت کی قید سے آزاد ہوتا ہے قدرت کے - 
More images by Hania_Amir_pk: