"جب انسان کو سکونِ قلب حاصل ہوجاتا ہے تب اسکی زندگی میں۔۔۔ نہ شکوہ رہتا ہے نہ تقاضا۔۔۔!! وہ اپنے غموں کو پہاڑ نہیں بناتا اور نہ مایوس ہوتا ہے۔۔۔!! نہ اسے اللّٰه سے کوئی گلہ ہوتا ہے اور نہ اس کی مخلوق سے کوئی شکایت۔۔۔!! نہ زندگی سے غافل ہوتا ہے نہ موت سے وہ اپنے الله سے ہر حال میں راضی رہتا ہے۔۔!! پرسکون انسان۔۔۔!! مقام صبر کو بھی، مقام شکر بنا دیتا ہے۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹" image uploaded on Jan. 21, 2021, 2:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : جب انسان کو سکونِ قلب حاصل ہوجاتا ہے تب اسکی زندگی میں۔۔۔ نہ شکوہ رہتا ہے نہ - 
More images by Areeba-chaudhry: